امثال 4:10 - Compare All Versions
امثال 4:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کاہل ہاتھ اِنسان کو مُفلس بنا دیتے ہیں، لیکن محنتی ہاتھ دولت لاتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 10 UCVامثال 4:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ڈھیلے ہاتھ غربت اور محنتی ہاتھ دولت کی طرف لے جاتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 10 URDGVUامثال 4:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
جو ڈِھیلے ہاتھ سے کام کرتا ہے کنگال ہو جاتا ہے لیکن مِحنتی کا ہاتھ دَولت مند بنا دیتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 10 URD