امثال 3:10 - Compare All Versions

امثال 3:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ صادق کو بھُوکا نہیں رہنے دیتے، لیکن وہ بدکار کی خواہشات کبھی پُوری نہیں ہونے دیتے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 10 UCV

امثال 3:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب راست باز کو بھوکے مرنے نہیں دیتا، لیکن بےدینوں کا لالچ روک دیتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 10 URDGVU

امثال 3:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند صادِق کی جان کو فاقہ نہ کرنے دے گا پر شرِیروں کی ہوس کو دُور و دفع کرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 10 URD