امثال 24:10 - Compare All Versions

امثال 24:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بدکار کا خوف اُسے آ لے گا؛ صادقوں کی مُرادیں پُوری ہُوں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 10 UCV

امثال 24:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جس چیز سے بےدین دہشت کھاتا ہے وہی اُس پر آئے گی، لیکن راست باز کی آرزو پوری ہو جائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 10 URDGVU

امثال 24:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

شرِیر کا خَوف اُس پر آ پڑے گا اور صادِقوں کی مُراد پُوری ہو گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 10 URD