امثال 22:10 - Compare All Versions
امثال 22:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یَاہوِہ کی برکت دولت بخش ہے، اَور وہ اُس کے ساتھ دُکھ نہیں مِلاتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 10 UCVامثال 22:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب کی برکت دولت کا باعث ہے، ہماری اپنی محنت مشقت اِس میں اضافہ نہیں کرتی۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 10 URDGVUامثال 22:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند ہی کی برکت دَولت بخشتی ہے اور وہ اُس کے ساتھ دُکھ نہیں مِلاتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 10 URD