فِلپّیوں 9:4
فِلپّیوں 9:4 کِتابِ مُقادّس (URD)
جو باتیں تُم نے مُجھ سے سِیکھِیں اور حاصِل کِیں اور سُنِیں اور مُجھ میں دیکِھیں اُن پر عمل کِیا کرو تو خُدا جو اِطمِینان کا چشمہ ہے تُمہارے ساتھ رہے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 4فِلپّیوں 9:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جو باتوں کو تُم نے مُجھ سے سیکھا یا حاصل کیا یا سُنا ہے یا مُجھ میں دیکھا بھی ہے، اُن پر عَمل کرتے رہوگے۔ تو خُدا جو اِطمینان کا چشمہ ہے تمہارے ساتھ رہے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 4