فِلپّیوں 18:4
فِلپّیوں 18:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میرے پاس سَب کچھ ہے بَلکہ کثرت سے ہے۔ تمہارے بھیجے ہویٔے تحفے اِپفرُدِتُسؔ کے ہاتھ سے مُجھے مِل گیٔے ہیں، اَور مَیں اَور بھی آسُودہ ہو گیا ہُوں۔ یہ خُوشبو اَور قُربانی اَیسی ہے، جو خُدا کی نظر میں پسندِیدہ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 4