فِلپّیوں 9:3
فِلپّیوں 9:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور المسیح میں پایا جاؤں، لیکن اَپنی شَریعت والی راستبازی کے ساتھ نہیں، بَلکہ اُس راستبازی کے ساتھ جو المسیح پر ایمان لانے سے حاصل ہوتی ہے۔ یہ راستبازی خُدا کی طرف سے ہے اَور ایمان کی بُنیاد پر مَبنی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 3فِلپّیوں 9:3 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اور اُس میں پایا جاؤں۔ لیکن مَیں اِس نوبت تک اپنی اُس راست بازی کے ذریعے نہیں پہنچ سکتا جو شریعت کے تابع رہنے سے حاصل ہوتی ہے۔ اِس کے لئے وہ راست بازی ضروری ہے جو مسیح پر ایمان لانے سے ملتی ہے، جو اللہ کی طرف سے ہے اور جو ایمان پر مبنی ہوتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 3