فِلپّیوں 8:3
فِلپّیوں 8:3 کِتابِ مُقادّس (URD)
بلکہ مَیں اپنے خُداوند مسِیح یِسُوعؔ کی پہچان کی بڑی خُوبی کے سبب سے سب چِیزوں کو نُقصان سمجھتا ہُوں۔ جِس کی خاطِر مَیں نے سب چِیزوں کا نُقصان اُٹھایا اور اُن کو کُوڑا سمجھتا ہُوں تاکہ مسِیح کو حاصِل کرُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 3فِلپّیوں 8:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بَلکہ میں اَپنے خُداوؔند المسیح یِسوعؔ کی پہچان کو اَپنی بڑی خُوبی سمجھتا ہُوں، جِن کی خاطِر مَیں نے دُوسری تمام چیزوں کا نُقصان اُٹھایا۔ اَور اُن چیزوں کو کُوڑا سمجھتا ہُوں، تاکہ المسیح کو حاصل کرلُوں
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 3