فِلپّیوں 19:3 - Compare All Versions

فِلپّیوں 19:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُن کا اَنجام ہلاکت ہے، اُن کا پیٹ ہی اُن کا خُدا ہے، وہ اَپنی اُن باتوں پرجو شرم کا باعث ہیں فخر کرتے ہیں۔ اَور دُنیوی چیزوں کے خیال میں لگے رہتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 3 UCV

فِلپّیوں 19:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ایسے لوگوں کا انجام ہلاکت ہے۔ کھانے پینے کی پابندیاں اور ختنے پر فخر اُن کا خدا بن گیا ہے۔ ہاں، وہ صرف دنیاوی سوچ رکھتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 3 URDGVU

فِلپّیوں 19:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُن کا انجام ہلاکت ہے۔ اُن کا خُدا پیٹ ہے۔ وہ اپنی شرم کی باتوں پر فخر کرتے ہیں اور دُنیا کی چِیزوں کے خیال میں رہتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 3 URD