فِلپّیوں 12:3
فِلپّیوں 12:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس کا مطلب یہ نہیں کہ میں اُس مقصد کو پاچُکا ہُوں یا کامِل ہو چُکا ہُوں، بَلکہ میں اُس مقصد کو پانے کے لیٔے دَوڑا چلا جا رہا ہُوں جِس کے لیٔے المسیح یِسوعؔ نے مُجھے پکڑا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 3