فِلپّیوں 7:2-8
فِلپّیوں 7:2-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بَلکہ اَپنے آپ کو خالی کر دیا، اَور غُلام کی صورت اِختیار کرکے، اِنسانوں کے مُشابہ ہو گئے۔ یِسوعؔ نے اِنسانی شکل میں ظاہر ہوکر، اَپنے آپ کو فروتن کر دیا اَور موت بَلکہ صلیبی موت تک فرمانبردار رہے!
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 2