فِلپّیوں 6:2 - Compare All Versions

فِلپّیوں 6:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ جو اللہ کی صورت پر تھا نہیں سمجھتا تھا کہ میرا اللہ کے برابر ہونا کوئی ایسی چیز ہے جس کے ساتھ زبردستی چمٹے رہنے کی ضرورت ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 2 URDGVU

فِلپّیوں 6:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس نے اگرچہ خُدا کی صُورت پر تھا خُدا کے برابر ہونے کو قبضہ میں رکھنے کی چِیز نہ سمجھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 2 URD

فِلپّیوں 6:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اگرچہ وہ خُدا کی صورت پر تھے، پھر بھی یِسوعؔ نے خُدا کی برابری کو اَپنے قبضہ میں رکھنے کی چیز نہ سمجھا؛

دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 2 UCV