فِلپّیوں 5:2-6
فِلپّیوں 5:2-6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تمہارا مِزاج بھی وَیسا ہی ہو، جَیسا المسیح یِسوعؔ کا تھا: اگرچہ وہ خُدا کی صورت پر تھے، پھر بھی یِسوعؔ نے خُدا کی برابری کو اَپنے قبضہ میں رکھنے کی چیز نہ سمجھا؛
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 2