فِلپّیوں 30:2
فِلپّیوں 30:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ وہ المسیح کی خدمت کی خاطِر مَرنے کے قریب ہو گیا تھا۔ اَور اُس نے اَپنی جان کو خطرہ میں ڈال دیا تاکہ میری خدمت میں جو کمی تمہاری وجہ سے ہوئی وہ اُسے پُورا کر دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 2