فِلپّیوں 3:2-4
فِلپّیوں 3:2-4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
خود غرض نہ ہوں، نہ باطل عزت کے پیچھے پڑیں بلکہ فروتنی سے دوسروں کو اپنے سے بہتر سمجھیں۔ ہر ایک نہ صرف اپنا فائدہ سوچے بلکہ دوسروں کا بھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 2فِلپّیوں 3:2-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تِفرقہ اَور فُضول فخر کے باعث کچھ نہ کرو۔ بَلکہ، فروتن ہوکر ایک شخص دُوسرے شخص کو اَپنے سے بہتر سمجھے۔ ہر ایک صِرف اَپنے مفاد کا نہیں بَلکہ دُوسروں کے مفاد کا بھی خیال رکھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 2