فِلپّیوں 10:2-11
فِلپّیوں 10:2-11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تاکہ یِسوعؔ کے نام پر ہر کویٔی گھٹنوں کے بَل جُھک جائے، چاہے وہ آسمان پر ہو، چاہے زمین پر، چاہے زمین کے نیچے۔ اَور ہر ایک زبان خُدا باپ کے جلال کے لیٔے اقرار کرے، کہ یِسوعؔ المسیح ہی خُداوؔند ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 2