فِلپّیوں 10:2 - Compare All Versions
فِلپّیوں 10:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تاکہ یِسوعؔ کے نام پر ہر کویٔی گھٹنوں کے بَل جُھک جائے، چاہے وہ آسمان پر ہو، چاہے زمین پر، چاہے زمین کے نیچے۔
دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 2 UCVفِلپّیوں 10:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تاکہ عیسیٰ کے اِس نام کے سامنے ہر گھٹنا جھکے، خواہ وہ گھٹنا آسمان پر، زمین پر یا اِس کے نیچے ہو،
دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 2 URDGVUفِلپّیوں 10:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
تاکہ یِسُوعؔ کے نام پر ہر ایک گُھٹنا جُھکے۔ خَواہ آسمانِیوں کا ہو خَواہ زمِینِیوں کا۔ خَواہ اُن کا جو زمِین کے نِیچے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 2 URD