فِلپّیوں 7:1 - Compare All Versions
فِلپّیوں 7:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میرا تُم سَب کی بابت یہ خیال کرنا مُناسب ہے، کیونکہ تُم ہمیشہ میرے دِل میں رہتے ہو، نہ صِرف اِس وقت جَب کہ میں زنجیروں میں قَید ہُوں بَلکہ اُس وقت بھی جَب مَیں خُوشخبری کی جَوابدہی اَور ثبوت کے عَمل میں، تُم سَب میرے ساتھ خُدا کے فضل میں شریک رہے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 1 UCVفِلپّیوں 7:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور مناسب ہے کہ آپ سب کے بارے میں میرا یہی خیال ہو، کیونکہ آپ مجھے عزیز رکھتے ہیں۔ ہاں، جب مجھے جیل میں ڈالا گیا یا مَیں اللہ کی خوش خبری کا دفاع یا اُس کی تصدیق کر رہا تھا تو آپ بھی میرے اِس خاص فضل میں شریک ہوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 1 URDGVUفِلپّیوں 7:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
چُنانچہ واجِب ہے کہ مَیں تُم سب کی بابت اَیسا ہی خیال کرُوں کیونکہ تُم میرے دِل میں رہتے ہو اور میری قَید اور خُوشخبری کی جواب دِہی اور ثبُوت میں تُم سب میرے ساتھ فضل میں شرِیک ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 1 URD