گِنتی 2:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 2:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”ہارون کو بتانا، ’تجھے سات چراغوں کو شمع دان پر یوں رکھنا ہے کہ وہ شمع دان کا سامنے والا حصہ روشن کریں‘۔“
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 8 URDGVUگِنتی 2:8 URD (کِتابِ مُقادّس)
ہارُونؔ سے کہہ جب تُو چراغوں کو رَوشن کرے تو ساتوں چراغوں کی رَوشنی شمعدان کے سامنے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 8 URDگِنتی 2:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”اَہرونؔ سے مُخاطِب ہو اَور اُس سے کہہ، ’جَب تُو سات چراغوں کو رَوشن کرے تو دیکھنا کہ اُن سے چراغدان کے سامنے کا احاطہ رَوشن ہو۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 8 UCV