مواد پر جائیں

گِنتی 78:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 72:7-83 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

گیارھویں دن آشر کے سردار فجعی ایل بن عکران کی اور بارھویں دن نفتالی کے سردار اخیرع بن عینان کی باری تھی۔

گِنتی 7 URDGVU

گِنتی 78:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور بارھویں دِن عینانؔ کے بیٹے اَخِیرَعؔ نے جو بنی نفتالیؔ کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔

گِنتی 7 URD

گِنتی 78:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بارہویں دِن اَخیرعؔ بِن عینانؔ نے جو نفتالی کے قبیلہ کا سردار تھا اَپنا ہدیہ پیش کیا۔

گِنتی 7 UCV