Skip to content
بائبل ایپ لوگو

گِنتی 3:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 2:7-3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر قبیلوں کے بارہ سردار مقدِس کے لئے ہدیئے لے کر آئے۔ یہ وہی راہنما تھے جنہوں نے مردم شماری کے وقت موسیٰ کی مدد کی تھی۔ اُنہوں نے چھت والی چھ بَیل گاڑیاں اور بارہ بَیل خیمے کے سامنے رب کو پیش کئے، دو دو سرداروں کی طرف سے ایک بَیل گاڑی اور ہر ایک سردار کی طرف سے ایک بَیل۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 7 URDGVU

گِنتی 3:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ اپنا ہدیہ چھ پردہ دار گاڑِیاں اور بارہ بَیل خُداوند کے حضُور لائے۔ دو دو رئِیسوں کی طرف سے ایک ایک گاڑی اور ہر رئِیس کی طرف سے ایک بَیل تھا۔ اِن کو اُنہوں نے مسکن کے سامنے حاضِر کِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 7 URD

گِنتی 3:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور وہ اَپنے نذرانوں کے طور پر چھ ڈھکی ہُوئی گاڑیاں اَور بَارہ بَیل یَاہوِہ کے پاس لایٔے یعنی ہر سردار کی طرف سے ایک ایک بَیل اَور دو دو سرداروں کی طرف سے ایک ایک گاڑی۔ اُنہیں اُنہُوں نے مَسکن کے سامنے پیش کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 7 UCV