گِنتی 2:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 2:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”اسرائیلیوں کو حکم دے کہ ہر اُس شخص کو خیمہ گاہ سے باہر کر دو جس کو وبائی جِلدی بیماری ہے، جس کے زخموں سے مائع نکلتا رہتا ہے یا جو کسی لاش کو چھونے سے ناپاک ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 5 URDGVUگِنتی 2:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
بنی اِسرائیل کو حُکم دے کہ وہ ہر کوڑھی کو اور جریان کے مریض کو اور جو مُردہ کے سبب سے ناپاک ہو اُس کو لشکر گاہ سے باہر کر دیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 5 URDگِنتی 2:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”بنی اِسرائیل کو حُکم دو کہ وہ ہر اُس شخص کو جسے جِلد کی کویٔی متعدّی بیماری ہو یا جریان کا مرض ہو یا جو کسی مُردہ کو چھُونے کے باعث ناپاک ہو چُکاہو، چھاؤنی سے خارج کر دیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 5 UCV