گِنتی 5:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 5:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب خیمے کو سفر کے لئے سمیٹنا ہے تو ہارون اور اُس کے بیٹے داخل ہو کر مُقدّس ترین کمرے کا پردہ اُتاریں اور اُسے شریعت کے صندوق پر ڈال دیں۔
گِنتی 5:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
کہ جب لشکر کُوچ کرے تُو ہارُونؔ اور اُس کے بیٹے آئیں اور بِیچ کے پردہ کو اُتاریں اور اُس سے شہادت کے صندُوق کو ڈھانکیں۔
گِنتی 5:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب لشکر کُوچ کرے تَب اَہرونؔ اَور اُس کے بیٹے اَندر جایٔیں اَور بیچ کے پردے کو اُتاریں اَور اُس سے عہد کے صندُوق کو ڈھانک دیں۔