Skip to content
بائبل ایپ لوگو

گِنتی 4:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 4:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

قِہاتیوں کی خدمت مُقدّس ترین کمرے کی دیکھ بھال ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 4 URDGVU

گِنتی 4:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور خَیمۂِ اِجتماع میں پاکترین چِیزوں کی نِسبت بنی قہات کا یہ کام ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 4 URD

گِنتی 4:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”خیمہ اِجتماع میں بنی قُہات کا کام یہ ہوگا کہ وہ پاک ترین اَشیا کی حِفاظت کریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 4 UCV