Skip to content
بائبل ایپ لوگو

گِنتی 3:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 3:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُن تمام مردوں کو رجسٹر میں درج کرنا جو 30 سے لے کر 50 سال کے ہیں اور ملاقات کے خیمے میں خدمت کرنے کے لئے آ سکتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 4 URDGVU

گِنتی 3:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

تِیس برس سے لے کر پچاس برس کی عُمر تک کے جِتنے خَیمۂِ اِجتماع میں کام کرنے کے لِئے مَقدِس کی خِدمت میں شامِل ہیں اُن سبھوں کو گِنو۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 4 URD

گِنتی 3:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تیس سے لے کر پچاس سال کی عمر کے سبھی مَردوں کو جو خیمہ اِجتماع کی خدمت میں ہاتھ بٹانے کے لیٔے آتے ہیں شُمار کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 4 UCV