Skip to content
بائبل ایپ لوگو

گِنتی 16:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 16:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ہارون امام کا بیٹا اِلی عزر پورے مُقدّس خیمے اور اُس کے سامان کا انچارج ہو۔ اِس میں چراغوں کا تیل، بخور، غلہ کی روزانہ نذر اور مسح کا تیل بھی شامل ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 4 URDGVU

گِنتی 16:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور رَوشنی کے تیل اور خُوشبُودار بخُور اور دائِمی نذر کی قُربانی اور مَسح کرنے کے تیل اور سارے مسکن اور اُس کے لوازِم کی اور مَقدِس اور اُس کے سامان کی نِگہبانی ہارُونؔ کاہِن کے بیٹے الیِعزرؔ کے ذِمّہ ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 4 URD

گِنتی 16:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اَہرونؔ کاہِنؔ کا بیٹا الیعزرؔ رَوشنی کے تیل، خُوشبودار بخُور، دائمی نذر کی قُربانی اَور مَسح کرنے کے زَیتُون کے تیل کی حِفاظت کا نِگراں ہوگا۔ وہ سارے مَسکن اَور اُس کے اَندر کی آرائِش کے مُقدّس سازوسامان سمیت ہر چیز کا ذمّہ دار ہوگا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 4 UCV