مواد پر جائیں

گِنتی 4:35 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 4:35 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چَرانے کے لئے زمین شہر کے ارد گرد ہو گی، اور چاروں طرف کا فاصلہ فصیلوں سے 1,500 فٹ ہو۔

گِنتی 35 URDGVU

گِنتی 4:35 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور شہروں کی نواحی جو تُم لاوِیوں کو دو وہ ہر شہر کی دِیوار سے شرُوع کر کے باہر چاروں طرف ہزار ہزار ہاتھ کے پھیر میں ہوں۔

گِنتی 35 URD

گِنتی 4:35 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”شہر کے اطراف کی جو چراگاہیں تُم لیویوں کو دوگے وہ شہر کی فصیل سے تقریباً چار سَو مِیٹر دُور تک پھیلی ہُوئی ہُوں۔

گِنتی 35 UCV