مواد پر جائیں

گِنتی 2:33 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 2:33 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب کے حکم پر موسیٰ نے ہر جگہ کا نام قلم بند کیا جہاں اُنہوں نے اپنے خیمے لگائے تھے۔ اُن جگہوں کے نام یہ ہیں

گِنتی 33 URDGVU

گِنتی 2:33 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور مُوسیٰ نے اُن کے سفر کا حال اُن کی منزِلوں کے مُطابِق خُداوند کے حُکم سے قلم بند کِیا۔ سو اُن کے سفر کی منزِلیں یہ ہیں۔

گِنتی 33 URD

گِنتی 2:33 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ کے حُکم کے مُطابق مَوشہ نے اُن کے سفر کی یہ منزلیں درج کر لیں۔ لہٰذا اُن کا مَنزل بہ مَنزل سفر یُوں رہا

گِنتی 33 UCV