گِنتی 15:32 - Compare All Versions
گِنتی 15:32 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اگر تُم اُس کی پیروی سے مُنہ موڑوگے تو وہ پھر اُن سَب لوگوں کو بیابان میں چھوڑ دے گا اَور تُم ہی اُن کی تباہی کا باعث ہوگے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 32 UCVگِنتی 15:32 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اگر تم اُس کی پیروی سے ہٹو گے تو وہ دوبارہ اِن لوگوں کو ریگستان میں رہنے دے گا، اور تم اِن کی ہلاکت کا باعث بنو گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 32 URDGVUگِنتی 15:32 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ اگر تُم اُس کی پَیروی سے پِھر جاؤ تو وہ اُن کو پِھر بیابان میں چھوڑ دے گا اور تُم اِن سب لوگوں کو ہلاک کراؤ گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 32 URD