گِنتی 2:31 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 2:31 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”مِدیانیوں سے اسرائیلیوں کا بدلہ لے۔ اِس کے بعد تُو کوچ کر کے اپنے باپ دادا سے جا ملے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 31 URDGVUگِنتی 2:31 URD (کِتابِ مُقادّس)
مِدیانِیوں سے بنی اِسرائیل کا اِنتِقام لے۔ اِس کے بعد تُو اپنے لوگوں میں جا مِلے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 31 URDگِنتی 2:31 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”مِدیانیوں سے بنی اِسرائیل کا اِنتقام لے۔ اُس کے بعد تُو اَپنے لوگوں میں جا ملے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 31 UCV