Skip to content
بائبل ایپ لوگو

گِنتی 9:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 9:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تمام اسرائیلیوں میں سے صرف لاویوں کو ہارون اور اُس کے بیٹوں کی خدمت کے لئے مقرر کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 URDGVU

گِنتی 9:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور تُو لاوِیوں کو ہارُونؔ اور اُس کے بیٹوں کے ہاتھ میں سپُرد کر۔ بنی اِسرائیل کی طرف سے وہ بِالکل اُسے دے دِئے گئے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 URD

گِنتی 9:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تُم لیویوں کو اَہرونؔ اَور اُس کے بیٹوں کے سُپرد کر دو۔ بنی اِسرائیل میں سے یہی لوگ اُن کی مدد کے لیٔے مُقرّر کئے گیٔے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 UCV