گِنتی 7:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 7:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُنہیں اُس کے لئے اور پوری جماعت کے لئے ملاقات کے خیمے کی خدمات سنبھالنا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 URDGVUگِنتی 7:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جو کُچھ اُس کی طرف سے اور جماعت کے طرف سے اُن کو سَونپا جائے وہ سب کی خَیمۂِ اِجتماع کے آگے نِگہبانی کریں تاکہ مسکن کی خِدمت بجا لائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 URDگِنتی 7:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ خیمہ اِجتماع میں مُلاقات کے خیمہ کی نگہبانی کریں اَورجو فرائض اَہرونؔ اَور ساری جماعت کی طرف سے اُن پر عاید کام ہیں اُنہیں بجا لائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 UCV