گِنتی 43:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 43:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو ایک ماہ یا اِس سے زائد کے تھے گن لئے۔ اُن کی کُل تعداد 22,273 تھی۔
گِنتی 43:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
سو جِتنے نرینہ پہلوٹھے ایک مہِینے اور اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کے گِنے گئے وہ ناموں کے شُمار کے مُطابِق بائِیس ہزار دو سَو تہتّر تھے۔
گِنتی 43:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور ایک ماہ یا اُس سے زِیادہ عمر کے نرینہ پہلوٹھوں کی تعداد اُن کے ناموں کی فہرست کے مُطابق 22,273 تھی۔