مواد پر جائیں

گِنتی 40:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 40:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب نے موسیٰ سے کہا، ”تمام اسرائیلی پہلوٹھوں کو گننا جو ایک ماہ یا اِس سے زائد کے ہیں اور اُن کے نام رجسٹر میں درج کرنا۔

گِنتی 3 URDGVU

گِنتی 40:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا کہ بنی اِسرائیل کے سب نرینہ پہلوٹھے ایک مہِینے اور اُس سے اُوپر اُوپر کے گِن لے اور اُن کے ناموں کا شُمار لگا۔

گِنتی 3 URD

گِنتی 40:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا، ”بنی اِسرائیل کے ایک ماہ یا اُس سے زِیادہ عمر کے تمام پہلوٹھے لڑکوں کا شُمار کر اَور اُن کے نام کی فہرست مُرتّب کر۔

گِنتی 3 UCV