گِنتی 39:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 39:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُن لاوی مردوں کی کُل تعداد جو ایک ماہ یا اِس سے زائد کے تھے 22,000 تھی۔ رب کے کہنے پر موسیٰ اور ہارون نے اُنہیں کنبوں کے مطابق گن کر رجسٹر میں درج کیا۔
گِنتی 39:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
سو لاوِیوں میں سے جِتنے ایک مہِینے اور اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کے تھے اُن کو مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ نے خُداوند کے حُکم کے مُوافِق اُن کے گھرانوں کے مُطابِق گِنا۔ وہ شُمار میں بائِیس ہزار تھے۔
گِنتی 39:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَوشہ اَور اَہرونؔ نے یَاہوِہ کے حُکم کے مُطابق ایک ماہ یا اُس سے زِیادہ عمر کے لڑکوں سمیت جتنے لیویوں کو اُن کے اَپنے اَپنے گھرانوں کے مُطابق شُمار کیا اُن کی تعداد 22,000 تھی۔