گِنتی 37:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 37:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ چاردیواری کے کھمبے، پائے، میخیں اور رسّے بھی سنبھالتے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 URDGVU

گِنتی 37:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور صحن کے گِرداگِرد کے سُتُونوں اور اُن کے خانوں اور میخوں اور رسِّیوں کی نگرانی بنی مراری کے ذِمّہ ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 URD

گِنتی 37:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اِردگرد کے صحن کے سُتونوں اَور اُن کے خانوں، خیموں کی میخوں اَور رسّیوں کی دیکھ بھال کرنا بھی اُن کے ذمّہ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 UCV