گِنتی 2:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 2:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہارون کے چار بیٹے تھے۔ بڑا بیٹا ندب تھا، پھر ابیہو، اِلی عزر اور اِتمر۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 URDGVUگِنتی 2:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور ہارُونؔ کے بیٹوں کے نام یہ ہیں ندبؔ جو پہلوٹھا تھا اور اَبِیہُوؔ اور الیعزرؔ اور اِتمرؔ۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 URDگِنتی 2:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَہرونؔ کے بیٹوں کے نام نادابؔ جو پہلوٹھا تھا اَبِیہُو الیعزرؔ اَور اِتمارؔ ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 UCV