Skip to content
بائبل ایپ لوگو

گِنتی 1:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 1:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ ہارون اور موسیٰ کے خاندان کا بیان ہے۔ اُس وقت کا ذکر ہے جب رب نے سینا پہاڑ پر موسیٰ سے بات کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 URDGVU

گِنتی 1:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جِس روز خُداوند نے کوہِ سِیناؔ پر مُوسیٰ سے باتیں کیں تب ہارُونؔ اور مُوسیٰؔ کے پاس یہ اَولاد تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 URD

گِنتی 1:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جِس وقت یَاہوِہ نے کوہِ سِینؔائی پر مَوشہ سے باتیں کیں اُس وقت اَہرونؔ اَور مَوشہ کے خاندان کا نَسب نامہ یہ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 3 UCV