Skip to content
بائبل ایپ لوگو

گِنتی 7:28 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 7:28-8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ساتھ ہی ایک لٹر شراب بھی نذر کے طور پر قربان گاہ پر ڈالی جائے۔ صبح اور شام کی یہ قربانیاں دونوں ہی اِس طریقے سے پیش کی جائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 28 URDGVU

گِنتی 7:28 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور ہِین کی چَوتھائی کے برابر مَے فی برّہ تپاون کے لِئے لانا۔ مَقدِس ہی میں خُداوند کے حضُور مَے کا یہ تپاون چڑھانا۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 28 URD

گِنتی 7:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اُس کے ساتھ فی برّہ کے ساتھ ہین کا چوتھائی حِصّہ مَے انگوری شِیرہ کے طور پر لائی جائے۔ یہ انگوری شِیرہ یَاہوِہ کے لیٔے پاک مَقدِس میں چڑھانا۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 28 UCV