گِنتی 2:28 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 2:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”اسرائیلیوں کو بتانا، خیال رکھو کہ تم مقررہ اوقات پر مجھے جلنے والی قربانیاں پیش کرو۔ یہ میری روٹی ہیں اور اِن کی خوشبو مجھے پسند ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 28 URDGVUگِنتی 2:28 URD (کِتابِ مُقادّس)
بنی اِسرائیل سے کہہ کہ میرا چڑھاوا یعنی میری وہ غِذا جو راحت انگیز خُوشبُو کی آتِشِین قُربانی ہے تُم یاد کر کے میرے حضُور وقتِ مُعیّن پر گُذرانا کرنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 28 URDگِنتی 2:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”بنی اِسرائیل کو یہ حُکم سُنانا اَور اُن سے کہنا، ’تُم میری نذر، یعنی میری وہ غِذا جو میرے لیٔے فرحت بخش خُوشبو والی آتِشی قُربانی ہے مُقرّرہ وقت پر یاد سے پیش کرتے رہنا۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 28 UCV