گِنتی 4:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 4:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیا یہ ٹھیک ہے کہ ہمارے خاندان میں بیٹا نہ ہونے کے باعث ہمیں زمین نہ ملے اور ہمارے باپ کا نام و نشان مٹ جائے؟ ہمیں بھی ہمارے باپ کے دیگر رشتے داروں کے ساتھ زمین دیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 27 URDGVUگِنتی 4:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
سو بیٹا نہ ہونے کے سبب سے ہمارے باپ کا نام اُس کے گھرانے سے کیوں مِٹنے پائے؟ اِس لِئے ہم کو بھی ہمارے باپ کے بھائِیوں کے ساتھ حِصّہ دو۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 27 URDگِنتی 4:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
چنانچہ بیٹا نہ ہونے کے باعث ہمارے باپ کا نام اُس کی برادری سے کیوں مِٹ جائے؟ لہٰذا ہمیں بھی ہمارے باپ کے رشتہ داروں کے ساتھ مِیراث میں حِصّہ دو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 27 UCV