گِنتی 65:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 65:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب نے کہا تھا کہ وہ سب کے سب ریگستان میں مر جائیں گے، اور ایسا ہی ہوا تھا۔ صرف کالب بن یفُنّہ اور یشوع بن نون زندہ رہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 URDGVUگِنتی 65:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ خُداوند نے اُن کے حق میں کہہ دِیا تھا کہ وہ یقیناً بیابان میں مَر جائیں گے۔ چُنانچہ اُن میں سے سِوا یفُنّہ کے بیٹے کالِب اور نُون کے بیٹے یشُوع کے ایک بھی باقی نہیں بچا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 URDگِنتی 65:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ یَاہوِہ نے اُن اِسرائیلیوں کو کہہ دیا تھا کہ وہ یقیناً بیابان میں مَر جایٔیں گے اَور یفُنّہؔ کے بیٹے کالبؔ اَور یہوشُعؔ بِن نُونؔ کے سِوا اُن میں ایک بھی باقی نہیں بچا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 UCV