Skip to content
بائبل ایپ لوگو

گِنتی 64:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 64:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لوگوں کو گنتے گنتے اُنہیں معلوم ہوا کہ جو لوگ دشتِ صین میں موسیٰ اور ہارون کی پہلی مردم شماری میں گنے گئے تھے وہ سب مر چکے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 URDGVU

گِنتی 64:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

پر جِن اِسرائیلِیوں کو مُوسیٰ اور ہارُون کاہِن نے دشتِ سِینا میں گِنا تھا اُن میں سے ایک شخص بھی اِن میں نہ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 URD

گِنتی 64:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن اُن میں سے ایک بھی اُن اِسرائیلیوں میں شامل نہ تھا جنہیں مَوشہ اَور اَہرونؔ کاہِنؔ نے سِینؔائی کے بیابان میں شُمار کیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 UCV