Skip to content
بائبل ایپ لوگو

گِنتی 63:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 63:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یوں موسیٰ اور اِلی عزر نے موآب کے میدانی علاقے میں یریحو کے سامنے لیکن دریائے یردن کے مشرقی کنارے پر اسرائیلیوں کی مردم شماری کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 URDGVU

گِنتی 63:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو مُوسیٰ اور الیِعزر کاہِن نے جِن بنی اِسرائیل کو موآب کے مَیدانوں میں جو یَردؔن کے کنارے کنارے یریحُو کے مُقابِل ہیں شُمار کِیا وہ یِہی ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 URD

گِنتی 63:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہی وہ اِسرائیلی لوگ ہیں جنہیں مَوشہ اَور الیعزرؔ کاہِنؔ نے مُوآب کے میدانوں میں یردنؔ کے کنارے پر یریحوؔ کے مقابل گِنا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 UCV