گِنتی 22:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 19:26-22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہوداہ کے قبیلے کے 76,500 مرد تھے۔ یہوداہ کے دو بیٹے عیر اور اونان مصر آنے سے پہلے کنعان میں مر گئے تھے۔ قبیلے کے تین کنبے سیلانی، فارصی اور زارحی یہوداہ کے بیٹوں سیلہ، فارص اور زارح سے نکلے ہوئے تھے۔ فارص کے دو بیٹوں حصرون اور حمول سے دو کنبے حصرونی اور حمولی نکلے ہوئے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 URDGVUگِنتی 22:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
یہ بنی یہُوداؔہ کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے چِھہتّر ہزار پانچ سَو آدمی گِنے گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 URDگِنتی 22:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ یہُوداہؔ کی برادری کے تھے اَور اُن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 76,500 تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 UCV