گِنتی 1:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 1:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وبا کے بعد رب نے موسیٰ اور ہارون کے بیٹے اِلی عزر سے کہا،
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 URDGVUگِنتی 1:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وبا کے بعد خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُون کاہِن کے بیٹے الِیعزر سے کہا کہ
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 URDگِنتی 1:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وَبا کے بعد یَاہوِہ نے مَوشہ اَور اَہرونؔ کاہِنؔ کے بیٹے الیعزرؔ سے کہا،
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 26 UCV