Skip to content
بائبل ایپ لوگو

گِنتی 2:25 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 2:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ ایسا ہوا کہ موآبی عورتیں اپنے دیوتاؤں کو قربانیاں پیش کرتے وقت اسرائیلیوں کو شریک ہونے کی دعوت دینے لگیں۔ اسرائیلی دعوت قبول کر کے قربانیوں سے کھانے اور دیوتاؤں کو سجدہ کرنے لگے۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 25 URDGVU

گِنتی 2:25 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ وہ عَورتیں اِن لوگوں کو اپنے دیوتاؤں کی قُربانیوں میں آنے کی دعوت دیتی تِھیں اور یہ لوگ جا کر کھاتے اور اُن کے دیوتاؤں کو سِجدہ کرتے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 25 URD

گِنتی 2:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو اُنہیں اَپنے معبُودوں کی قُربانیوں میں آنے کی دعوت دیتی تھیں۔ یہ لوگ وہاں جا کر کھاتے اَور اُن معبُودوں کو سَجدہ کرتے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 25 UCV