گِنتی 2:20 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 2:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
قادس میں پانی دست یاب نہیں تھا، اِس لئے لوگ موسیٰ اور ہارون کے مقابلے میں جمع ہوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 20 URDGVUگِنتی 2:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جماعت کے لوگوں کے لِئے وہاں پانی نہ مِلا۔ سو وہ مُوسیٰ اور ہارُون کے برخِلاف اِکٹّھے ہُوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 20 URDگِنتی 2:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہاں اِسرائیل کے لوگوں کے لیٔے پانی نہ مِلا۔ لہٰذا وہ مَوشہ اَور اَہرونؔ کے خِلاف اِکھٹّے ہُوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 20 UCV