گِنتی 9:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 9:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تینوں قبیلوں کے فوجیوں کی کُل تعداد 1,86,400 تھی۔ روانہ ہوتے وقت یہ آگے چلتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 2 URDGVUگِنتی 9:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
سو جِتنے یہُوداؔہ کی چھاؤنی میں اپنے اپنے دَل کے مُطابِق گِنے گئے وہ ایک لاکھ چھیاسی ہزار چار سَو تھے۔ پہلے یِہی کُوچ کِیا کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 2 URDگِنتی 9:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہُوداہؔ کی چھاؤنی کے لیٔے نامزد کَردہ تمام مَردوں کی تعداد اُن کے اَپنے دستوں کے مُطابق 1,86,400 ہے۔ پہلے یہی کُوچ کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 2 UCV