گِنتی 2:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 2:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کہ اسرائیلی اپنے خیمے کچھ فاصلے پر ملاقات کے خیمے کے ارد گرد لگائیں۔ ہر ایک اپنے اپنے علَم اور اپنے اپنے آبائی گھرانے کے نشان کے ساتھ خیمہ زن ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 2 URDGVUگِنتی 2:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
بنی اِسرائیل اپنے اپنے ڈیرے اپنے اپنے جھنڈے کے پاس اور اپنے اپنے آبائی خاندان کے عَلم کے ساتھ خَیمۂِ اِجتماع کے مُقابِل اور اُس کے گِرداگِرد لگائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 2 URDگِنتی 2:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”بنی اِسرائیل خیمہ اِجتماع کے اِردگرد لیکن اُس سے کچھ فاصلہ پر اَپنے اَپنے پرچموں کے نیچے اَور اَپنے اَپنے آبائی خاندانوں کے پرچموں کے ساتھ اَپنی چھاؤنیاں قائِم کریں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 2 UCV